نجومی پرست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا، نجومیوں کو پوجنے والا، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا، نجومیوں کو پوجنے والا، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔